ڈیجیٹل ڈیوائسز تک ہر شہری کی رسائی آسان بنانے کیلئے وفاقی حکومت نے آسان اقساط میں اسمارٹ فونز کی فراہمی کیلئے ایک نئی پالیسی تیار کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ وفاقی وزیر شزا فاطمہ نے کہا کہ ٹیکنالوجی علم تک رسائی کو عام...
سپریم کورٹ کے غیر قانونی فیصلے کے بعد مخصوص نشستوں پر بحال ہونیوالے 18 اراکین قومی اسمبلی کو لاٹری نکلنے کا انتظار ہے، سال بھر کی تنخواہیں ایک ساتھ ملنے کا امکان ہے، پرانی تنخواہیں دینی ہیں یا نہیں؟، قومی اسمبلی سیکریٹریٹ تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہ کرسکا، فنانس ڈیپارٹمنٹ رہنمائی کا منتظر ہے۔
ذرائع...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے منگل کو ہاؤسنگ سوسائٹی بحریہ ٹاؤن کی جائیدادوں کی نیلامی کے خلاف درخواست مسترد کرتے ہوئے نیب کو پراپرٹی نیلام کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ عدالت نے منگل کو مختصر فیصلے میں نیب کی جانب سے بحریہ ٹاؤن کی جائیدادوں کی نیلامی کو قانونی قرار دیتے ہوئے بحریہ...
کافی عرصے سے کروڑ پتی بننا بغیر کسی مالی پریشانی کے، بغیر کسی پابندی کے حقیقت میں امیر ہونے کے مترادف تھا۔ اس کا مطلب عیش و آرام اور ضرورت سے زیادہ کی زندگی تھی اور اگر یہ خیال کبھی حقیقت میں درست تھا، تو اب مالی تجزیہ کاروں کے مطابق ایسا نہیں ہے۔
امریکہ...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سیلز ٹیکس رولز 2006 میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ ایف بی آر نے آن لائن آرڈر یا خریداری کا نیا سیلز ٹیکس قانون نافذ کردیا جس کے مطابق ڈیجیٹل آرڈرز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس کی کٹوتی ہوگی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق آن لائن مارکیٹ...
ملک میں بڑھتی بیروزگاری، معاشی عدم استحکام اور کم تنخواہوں کے باعث رواں سال کے ابتدائی 6 ماہ میں تقریباً ساڑھے 3 لاکھ پاکستانی افراد ملک چھوڑ گئے۔ ملک چھوڑنے والے افراد میں اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد سمیت انتہائی تکنیکی افراد بھی شامل ہیں جبکہ ڈاکٹرز سمیت نرسز کے ملک چھوڑ جانے سے ملک...