سمیرا بول نیوز پاکستان پر لکھاری ہیں۔ سمیرا گزشتہ 2 سالوں سے بول نیوز پر کام کر رہی ہیں اور سیلف ڈویلپمنٹ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور سوشل میڈیا کا مطالعہ کر رہی ہیں۔ بول نیوز دنیا کا سب سے بڑا نیوز چینل ہے۔ سمیرا سوشل میڈیا بہت کم استعمال کرتی ہیں، اس لیے آپ ان کو صرف ٹوٹر پر ہی دیکھ سکتے ہیں۔
spot_img

سمیرا خان

مِس سوئٹزرلینڈ کا شوہر کے ہاتھوں تاریخ کا سب سے خوفناک قتل

سوئٹزرلینڈ میں ایک چونکا دینے والا قتل سامنے آیا ہے جہاں شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کرکے اس کی چٹنی بنا ڈالی۔ سابق مِس سوئٹزرلینڈ فائنلسٹ کرسٹینا جوکسیمووچ کو ان کے شوہر نے مبینہ طور پر قتل کیا اور جسم کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے کیمیکل میں تحلیل کر دیا۔ انڈیا ٹوڈے نے رپورٹ کیا کہ 38 سالہ سابقہ...

حکومت اکتوبر میں کون سی فون سِمز بند کرنے والی ہے؟

وفاقی حکومت نے ایسی تمام سمز بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو جعلی، منسوخ یا زائد المیعاد شناختی کارڈ والے یا مرے ہوئے افراد کے نام پر رجسٹرڈ نمبر بند کردیے جائیں گے۔ ایک ٹی وی چینل نے بتایا ہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی ڈیٹا...

افریقی ملک بوٹسوانا میں دنیا کا دوسرا بڑا ہیرا دریافت

افریقی ملک بوٹسوانا میں دنیا کا دوسرا بڑا ہیرا دریافت ہوگیا۔ نایاب ہیرا 120 سال میں دریافت ہونے والا سب سے بڑا ہیرا ہے۔یہ دو ہزار چارسوبانوے قیراط کا ہے۔ تاہم اس کی کوالٹی کے متعلق نہیں بتایا گیا کہ آیا اسے جیولری میں استعمال کیا جاسکتا ہےیانہیں۔ہیرے کو کینیڈا کی کان کن کمپنی نے دریافت کیا ہے۔ کمپنی کےمطابق ہیرا...

کریڈٹ کارڈز کے ذریعے خریداری میں سالانہ بنیاد پر 27.5 فیصد اضافہ

مہنگائی کی وجہ سے خریداری کرتے بروقت رقم نہ ہونے کی وجہ سے لوگ کریڈٹ کارڈز کے ذریعے رقم ادا کرتے ہیں، اس لئے کریڈٹ کارڈز کے ذریعے خریداری کے رجحان میں جولائی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27.5 فیصد اضافہ ہوا، جولائی میں صارفین نے کریڈٹ کارڈز کے ذریعے 125 ارب روپے کی خریداری کی۔ اسٹیٹ بینک کے...

پی ٹی آئی میں اختلافات کے خاتمے کیلئے کمیٹی تشکیل، عارف علوی سربراہ مقرر

بول نیوز کے مطابق پی ٹی آئی میں اندرونی اختلافات پر سابق وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لیتے ہوئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی جبکہ تشکیل شدہ کمیٹی کے سربراہ سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی ہوں گے۔ پارٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ عارف علوی ایک ہفتے میں اندرونی اختلافات کے خاتمے کے لیے تجاویز دیں گے، عارف علوی...