کاروبار

spot_img

تازہ ترین اپ ڈیٹس

عید میلاد النبی ﷺ پر پاکستان سمیت دنیا کے کونے کونے میں جشن

رحمت اللعالمین، خاتم النبیین رسول کریم صلی الله علیه...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

انٹرنیشنل مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

چیف جسٹس کو ایکسٹینشن نہ دینے کا فیصلہ: وفاقی حکومت

عدالتی اصلاحات سے متعلق اہم ترین آئینی ترمیم پارلیمان...

سولر پینل کی تیاری، چینی سولر کمپنی کاپنجاب حکومت کے ساتھ معاہدہ طے

پنجاب حکومت کا چینی سولر پینل کمپنی کیساتھ صوبے میں سولر پینل کی تیاری اور اسمبلی پلانٹ لگانے کا معاہدہ طے پا گیا۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی )کے تعاون سے صوبائی حکومت کے ساتھ چینی سولر کمپنی کا پنجاب میں سولر پینل کی تیاری...

پنجاب حکومت کا دو ماہ کیلئے فی یونٹ 14روپے ریلیف دینے کااعلان

پنجاب حکومت: صدر مسلم لیگ ن اور تین بار کے نااہل وزیر اعظم میاں نوازشریف نے500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے دو ماہ اگست اور ستمبر کیلئے فی یونٹ 14روپے ریلیف دینے کااعلان کیا ہے۔ یہ علان نوازشریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ پریس...

عالمی قرضہ 315 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گیا، وژول کیپیٹل

عالمی قرضہ 315 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گیا ہے، عالمی ادارے وژول کیپیٹل کی رپورٹ کے مطابق عالمی قرضہ کل جی ڈی پی کا 370 فیصد ہوگیا جبکہ 2020 تا 2024 کے دوران قرضے میں 21 فیصد اضافہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق یہ عالمی تاریخ میں قرضہ بڑھنے کی سب...

پاکستان کو نئے آئی ایم ایف پروگرام کیلئے توانائی کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑا، بلوم برگ

بلوم برگ رپورٹ میں پاکستان میں مہنگائی کے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی اب بھی ایشیائی ملکوں کےمقابلےمیں بلند ترین سطح پر ہے، حکومت کونئے آئی ایم ایف پروگرام کیلئےتوانائی کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے بلوم برگ کی رپورٹ...

جعلی حکومت نے بجلی 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی، نوٹیفکیشن جاری

مہنگائی کے ستائے عوام کو ایک اور جھٹکا، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ جعلی حکومت نے یہ فیصلہ کر چکی ہے کہ عوام کو ختم کرکے ہی دم لینا ہے، اسی لئے ہر مہینے بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا...

آئی پی پیز کی آڈٹ رپورٹ جاری، ہوشربا انکشافات سامنے آگئے

جماعت اسلامی نے انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسر (آئی پی پیز) کے حوالے سے آڈٹ جنرل پاکستان کی آڈٹ رپورٹ جاری کردی ہے۔ بجلی بلوں میں ناروا اضافے، بھاری ٹیکسز اور مہنگائی کے خلاف دھرنا دینے والی جماعت اسلامی نے آئی پی پیز کی آڈٹ رپورٹ جاری کردی ہے، رپورٹ آڈیٹر...