کاروبار

تازہ ترین اپ ڈیٹس

ہالی ووڈ حسینہ سڈنی سوینی کی زندگی کے بارے چند حقائق

سڈنی سوینی ہالی ووڈ کی ان ابھرتی ہوئی اداکاراؤں...

پاکستان کی نیشنل آرٹیفیشل انٹیلی جنس پالیسی منظور کرلی گئی

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ کا کہنا ہے...

معروف شیف اور ٹک ٹاک اسٹار کار حادثے میں زندگی کی بازی ہار گئیں

زندگی میں ذائقے بکھیرنے والی میکسیکو کی عالمی شہرت...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

انٹرنیشنل مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستانیوں کو ریلیف ملنے کا امکان ہےرواں مہینے 16 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات 12 روپے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان ہے۔ اگر حکومت کی جانب سے لیوی عائد نہ کی گئی تو عوام کو ریلیف...

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کردی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود میں 2 فیصد کمی کردی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے، اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود 19.50 سے کم ہوکر 17.50 فیصد ہوگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 200 بیسز پوائنٹس کی...

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی واقع ہوئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برینٹ آئل 70 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا ہے۔ اوپیک کی 2025 میں آئل کی طلب میں کمی کی پیشگوئی کے باعث برینٹ آئل دسمبر 2021 کی کم...

موبائل فون صارفین سے گزشتہ پانچ سالوں کے دوران کتنا ایڈوانس ٹیکس لیا گیا؟

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے موبائل فون صارفین سے گزشتہ پانچ سالوں کے دوران ایڈوانس ٹیکس کی مد میں حاصل ہونے والی رقم کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں۔ قومی اسمبلی اجلاس ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت شروع ہوا جس میں وزارت خزانہ نے موبائل فون...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ پندرہ دنوں کے دوران بین الاقوامی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریباً 5 ڈالر فی بیرل کی کمی آئی ہے، ایکسچینج ریٹ کے حتمی حساب کتاب اور موجودہ ٹیکس کی شرح کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 10...

نیپرا نے فی یونٹ بجلی ایک روپے 75 پیسے مہنگی کر دی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے مالی سال 24-2023 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 75 پیسے اضافے کی منظوری...

رواں برس جون تک ملکی قرضوں کا حجم 71 ہزار ارب روپے رہا، وزرات خزانہ

وفاقی حکومت نے رواں سال جون تک ملکی اور غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات جاری کر دیں، جن کے مطابق رواں برس جون تک ملکی قرضوں کا حجم 71 ہزار ارب روپے رہا۔ وزرات خزانہ کی جانب سے قومی اسمبلی میں جمع کرائی گئی قرضوں کی تفصیلات کے مطابق ملکی...