انٹرٹینمنٹ

تازہ ترین اپ ڈیٹس

ہالی ووڈ حسینہ سڈنی سوینی کی زندگی کے بارے چند حقائق

سڈنی سوینی ہالی ووڈ کی ان ابھرتی ہوئی اداکاراؤں...

پاکستان کی نیشنل آرٹیفیشل انٹیلی جنس پالیسی منظور کرلی گئی

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ کا کہنا ہے...

معروف شیف اور ٹک ٹاک اسٹار کار حادثے میں زندگی کی بازی ہار گئیں

زندگی میں ذائقے بکھیرنے والی میکسیکو کی عالمی شہرت...

سلمان خان نے فلم سکندر کی تیاری شیئر کردی

بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے منگل کی رات اپنی آنے والی فلم سکندر کے لئے سخت ٹریننگ کرتے ہوئے اپنی ایک تصویر شیئر کی۔ یہ تصویر سوشل میڈیا پربڑے پیمانے پر گردش کر رہی ہے۔ بالی ووڈ اسٹار سلمان خان عام طور پر اپنے کام اور فٹنس کے تئیں...

دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی اکتوبر میں بھارتی سینما گھروں میں نمائش ہو گی

اداکار فواد خان اور ماہرہ خان پر مشتمل پاکستانی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ 2‘ اکتوبر کو بھارت میں باضابطہ طور پر ریلیزکی جائے گی۔ یہ اعلان آفیشل انسٹاگرام پیج کے ذریعے کیا گیاہے، جس میں کہا گیا ہےکہ ”دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی وراثت زندہ ہے!...

بتیس سالہ کورین ماڈل کا اچانک انتقال ہر آنکھ اشکبار کردی

تفصیلات کے مطابق نیٹ فلکس سمیت دیگر او ٹی ٹی پلیٹ فارمز پر بھارت کو ٹکر دینے والے ملک جنوبی کوریا کی 32سالہ ماڈل اور ماضی میں مس کوریا کے مقابلۂ حسن میں حصہ لینے والی فنکارہ شن ہے ری نے کچھ ہی عرصہ قبل اچانک شوبز کی دنیا...

مشہور گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کا کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان

واشنگٹن: معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان کردیا۔ ٹیلر سوئفٹ نے گزشتہ روز ہونے والے صدارتی مباحثے کے بعد سوشل میڈیا پر عوامی طور پر کملا ہیرس کی حمایت کی۔ پاپ سپر اسٹار نے موجودہ سیاسی ماحول کے تناظر...

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

بالی ووڈ انڈسٹری کی مقبول جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔ بھارتی ویب سائٹس نے دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے گھر بیٹی کی پیدائش کی تصدیق کی ہے، رپورٹس کے مطابق جوڑے کے ہاں بچی کی پیدائش آج اتوار 8...

قندھار ہائی جیک ویب سیریز نیٹ فلکس کو بھارت میں مشکلات کا سامنا

حال ہی میں نیٹ فلکس پر ریلیز ہونے والی ویب سیریز آئی سی 814: دی قندھار ہائی جیک نے بھارتی حکومت کے آگے گھٹنے ٹیکتے ہوئے متنازع ویب سیریز میں اعلان دستبرداری شامل کرنے کا اعلان کردیا۔ نیٹ فلکس پر گزشتہ ریلیز ہونے والی ہفتے ویب سیریز ’آئی...

سوشل میڈیا پر وائرل تصویر میں اداکارہ ریما خان کی گود میں بچہ کس کا ہے؟

ویسے تو سوشل میڈیا پر روز ہی کوئی نہ کوئی مسلہ چلتا ہی رہتا ہے، ایسے ہی پاکستانی فلم انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ ریما خان کی گذشتہ دنوں ایک نومولود بچے کے ساتھ تصویر کا معمہ حل ہو گیا ہے۔ اداکارہ ریما خان کی گود میں موجود بچے کی...