بین اقوامی

تازہ ترین اپ ڈیٹس

ہالی ووڈ حسینہ سڈنی سوینی کی زندگی کے بارے چند حقائق

سڈنی سوینی ہالی ووڈ کی ان ابھرتی ہوئی اداکاراؤں...

پاکستان کی نیشنل آرٹیفیشل انٹیلی جنس پالیسی منظور کرلی گئی

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ کا کہنا ہے...

معروف شیف اور ٹک ٹاک اسٹار کار حادثے میں زندگی کی بازی ہار گئیں

زندگی میں ذائقے بکھیرنے والی میکسیکو کی عالمی شہرت...

حادثے کے شکار ہونے والا آذربائیجان کا مسافر طیارہ میزائل کا نشانہ بنانا، ذرائع

گزشتہ روز آذر بائیجان کا مسافر طیارہ قازقستان ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا تھا جس میں 39 افراد ہلاک اور 28 زخمی ہوئے ہیں۔ طیارے میں عملے سمیت 67 افراد موجود تھے، مسافروں کا تعلق آذربائیجان، قازقستان، کرغزستان اور روس سے ہے، طیارہ باکو سے گروزنی چیچنیا...

دوٹوک پیغام ہم امریکی پابندیوں کو نہیں مانتے: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے دوٹوک پیغام دیا ہے کہ پاکستان کی سکیورٹی کا فیصلہ پاکستانی قوم کرےگی، پاکستان پر ماضی میں بھی بہت سی پابندیاں لگیں، مگر ہم نے اپنی سکیورٹی پر توجہ مرکوز رکھی۔ پاکستانی میزائل پروگرام پر امریکی پابندیاں غیرضروری اور ناانصافی پرمبنی قرار دیدیا۔ ترجمان دفتر خارجہ...

نئے سال کی آمد، یکم جنوری کو عام تعطیل کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں وفاقی اتھارٹی برائے سرکاری انسانی وسائل نے اعلان کیا ہے کہ بدھ یکم جنوری 2025 نئے سال کی خوشی میں سرکاری ملازمین کے لیے عام تعطیل ہوگی۔ اتھارٹی کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے شیئر کیے گئے اعلان میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے...

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

لندن میں مقیم پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے الزام عائد کیا ہے کہ سابق وزیراعظم کو مکمل اندھیرے میں رکھا گیا ہے، ان کے سیل کی بجلی بند کردی گئی ہے اور باہر نکلنے کی اجازت بھی نہیں ہے۔ سماجی...

ایس سی او کا سربراہی اجلاس، بھارت سمیت دیگر ممالک کے وفود پاکستان پہنچ گئے

ایس سی او (شنگھائی تعاون تنظیم) کا سربراہی اجلاس، بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر سمیت دیگر ممالک کے وفود پاکستان پہنچ گئے۔ بھارت کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر اسلام آباد میں جاری شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی...

کیلی فورنیا: ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی سے اسلحہ بردار شخص گرفتار

سابق امریکی صدر اور ری پبلکن کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی سے اسلحہ بردار شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ریاست کیلی فورنیا کے علاقے کوچیلا میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی کے دوران ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لیا گیا...

مشہور انڈین کاروباری شخصیت اور ٹاٹا گروپ کے مالک رَتن ٹاٹا انتقال کر گئے

رَتن ٹاٹا، جو کہ سابقہ ٹاٹا گروپ کے چیئرمین تھے اور جنہوں نے ایک قدیم اور وسیع ہندوستانی گروپ کو عالمی سطح پر لا کھڑا کیا تھا، بدھ کی رات کو ٹاٹا گروپ کے ایک بیان میں بتایا گیا کہ وہ انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر 86...