قومی خبریں

spot_img

تازہ ترین اپ ڈیٹس

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

انٹرنیشنل مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

چیف جسٹس کو ایکسٹینشن نہ دینے کا فیصلہ: وفاقی حکومت

عدالتی اصلاحات سے متعلق اہم ترین آئینی ترمیم پارلیمان...

کل ہونے والے سینیٹ اجلاس کا 5 نکات پر مشتمل ایجنڈا جاری

سینیٹ اجلاس: حکومت، عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ اس وقت پریشانی...

پارلیمنٹ میں کل جو کچھ ہوا اس پر ایکشن لیا جائے گا: ایاز صادق

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ میں کل جو کچھ ہوا اس پر خاموش نہیں رہیں گے، کل کے معاملے پر ایکشن لیا جائے گا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسپیکرایازصادق نے کہا کہ میں نے سارے دروازوں کی ویڈیوز مانگی ہیں،...

حکومتی اتحاد کا مشترکہ اجلاس آئینی ترمیم کیلئے نمبر گیم پورا ہونے کا دعویٰ

پارلیمنٹ میں اہم ترامیم کے معاملے پر وزیر اعظم شہباز شریف اور صدر مملکت نے تمام اتحادیوں کو عشائیے کی دعوت دی ہوئی ہے، عشائیہ میں شریک اراکین سے ایوان میں ہونے والے مجوزہ قانون سازی پر مشاورت کی جائے گی۔ تاہم، وزیراعظم کے عشایئے میں پیپلز پارٹی شریک...

چیئرمین نادرا کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

چیئرمین نادرا لیفٹنینٹ جنرل منیرافسر کو عہدے سے ہٹانے کا سنگل بنچ کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ وفاقی حکومت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کےتوسط سے فیصلہ چیلنج کیا، درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ چئیرمین نادرا لیفٹنینٹ جنرل منیر افسرکی تعیناتی قوانین...

جلسے سے پہلے ہی عمر ایوب کا استعفیٰ، نیا سیکریٹری جنرل کون ہو گا؟

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے پارٹی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے ان کا استعفیٰ قبول کر لیا ہے اور اب وہ پارٹی کے اندر ایک کارکن کی حیثیت سے...

نیب ترامیم بحال ہونے سے نیا توشہ خانہ کیس فارغ ہوگیا، میں خوش ہوں: عمران خان

بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کا فیصلہ سنایا ہے، حکومت کو این آر او ٹو مبارک ہو۔ اس فیصلے سے ہمارا توشہ خانہ کا نیا کیس تو فارغ ہوگیا ہے مجھے تو خوشی منانی چاہیے۔ القادر ٹرسٹ کیس بھی تقریباً ختم...

جج ہمایوں دلاور اوران کی فیملی کیخلاف اینٹی کرپشن کی انکوائری شروع

زاہد گشکوری، ہیڈ انویسٹی گیشن ٹیم خیبر پختونخوا حکومت نے جج ہمایوں دلاور اوران کی فیملی کیخلاف اینٹی کرپشن کی انکوائری شروع کردی۔ ہم انویسٹی گیشن ٹیم کے مطابق جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور انکی اہلیہ بشری بی بی کیخلاف فیصلہ...