قومی خبریں

تازہ ترین اپ ڈیٹس

ہالی ووڈ حسینہ سڈنی سوینی کی زندگی کے بارے چند حقائق

سڈنی سوینی ہالی ووڈ کی ان ابھرتی ہوئی اداکاراؤں...

پاکستان کی نیشنل آرٹیفیشل انٹیلی جنس پالیسی منظور کرلی گئی

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ کا کہنا ہے...

معروف شیف اور ٹک ٹاک اسٹار کار حادثے میں زندگی کی بازی ہار گئیں

زندگی میں ذائقے بکھیرنے والی میکسیکو کی عالمی شہرت...

احسن اقبال کے بیٹے احمد اقبال کو پنجاب حکومت میں اہم عہدہ دے دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال کے بیٹے احمد اقبال چودھری پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پنجاب کے بلا مقابلہ چئیرمین منتخب ہوگئے۔ یاد رہے کہ احسن اقبال کے بیٹے احمد اقبال بھی فارم ٤٧ کے جیتے ہوۓ ممبر صوبائی اسمبلی ہیں۔ احمد چوہدری 21...

انٹرنیٹ کی بندش کیخلاف درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ میں ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس شکیل احمد نے ندیم سرور کی درخواست پر سماعت کی۔ بعدازاں عدالت نے وفاقی حکومت کے وکیل کو متعلقہ اتھارٹیز سے ہدایات لیکر 12 بجے پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے سماعت میں...

معیشت کا برا حال؛ پیپلز پارٹی کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: جعلی حکومت کا چلنا اب مشکل ہو رہا ہے، کیونکہ اسٹبلشمنٹ اور دیگر سہولت کار بھی اب اس بات سے پریشان ہو چکے ہیں کہ پاکستان میں استحکام نظر نہیں آ رہا، ہر گزرتا دن پاکستان کو تباہی کی طرف لے کر جا رہا ہے، اس سلسلے...

فیض حمید کے معاملے سے میراکوئی تعلق نہیں ،عمران خان

سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ میرا فیض حمید کے معاملے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فیض حمیدکااحتساب فوج کااندرونی معاملہ ہے۔ فیض حمید کا احتساب کررہے ہیں تو اچھی...

تحریک انصاف لاہور کی قیادت مستعفی ہوگئی

پاکستان تحریک انصاف لاہور کی قیادت مستعفی ہوگئی۔ تحریک انصاف لاہور کے صدر چودھری اصغر گجر نے پارٹی صدارت چھوڑ دی، تحریک انصاف لاہور کے جنرل سیکرٹری حافظ ذیشان رشید نے بھی ذمہ داریوں سے استعفی دے دیا۔ چودھری اصغر گجر نے کہا کہ پارٹی کارکنوں کا مشکور ہوں کہ...

فیض حمید کورٹ مارشل؛ دو بریگیڈیئرز سمیت تین افسران زیر حراست

راولپنڈی: آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کارروائیوں کے سلسلے میں تین ریٹائرڈ افسران بھی فوجی حراست میں ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ان افسران نے فوجی نظم و ضبط کے خلاف کام کیے، گرفتار افسران میں...

قتل کس نے کیا؟ شاہد صدیق قتل کیس میں سنسنی خیز انکشافات

گزشتہ دنوں نجی اسپتال کے مالک اور پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل کیس میں تفتیش کے دوران مزید سنسنی خیز انکشافات ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دوران تفتیش یہ بات سامنے آئی ہےکہ مقتول ڈاکٹر شاہد کے بیٹے قیوم نے دوست سے مل کر...