قومی خبریں

تازہ ترین اپ ڈیٹس

ہالی ووڈ حسینہ سڈنی سوینی کی زندگی کے بارے چند حقائق

سڈنی سوینی ہالی ووڈ کی ان ابھرتی ہوئی اداکاراؤں...

پاکستان کی نیشنل آرٹیفیشل انٹیلی جنس پالیسی منظور کرلی گئی

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ کا کہنا ہے...

معروف شیف اور ٹک ٹاک اسٹار کار حادثے میں زندگی کی بازی ہار گئیں

زندگی میں ذائقے بکھیرنے والی میکسیکو کی عالمی شہرت...

سپریم کورٹ میں مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف نئی درخواست دائر

سپریم کورٹ میں مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف نئی درخواست دائر۔مجوزہ آئینی ترامیم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی۔ صائم چوہدری ایڈووکیٹ کی جانب سےدائرنئی درخواست میں کہا گیا ہے مجوزہ آئینی ترامیم بنیادی حقوق، آئین اورعدلیہ کی آزادی کےمنافی ہیں۔ ایگزیکٹوکوعدلیہ سےمتعلق آئینی ترمیم کرنے سے روکا...

عالیہ حمزہ، عامر مغل سمیت 25 پی ٹی آئی رہنماؤں کی وارنٹ گرفتاری جاری

بوکھلاہٹ کا شکار فارم ٤٧ کی حکومت گزشتہ دو سالوں سے پاکستان تحریک انصاف پر جعلی مقدمات درج کروانے میں مصروف ہے، کوئی پریس کانفرنس ہو یا پر امن احتجاج حکومت تحریک انصاف کے رہنماؤں پر مقدمات کر دیتی ہے. حال ہی میں 28 ستمبر کو لیاقت باغ راولپنڈی...

تحریک انصاف احتجاج کے دوران آئینی ترامیم سے متعلق مولانا فضل الرحمان کا اہم بیان

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم کسی قیمت پر آئینی ترامیم کیلئے حکومت کے ساتھ پلس ہونے پر آمادہ نہیں ہیں، ہماری ایک بھی سفارش پر کوئی قانون سازی نہیں ہوئی، آئینی ترامیم سازی پر کوئی جلدی نہیں، 18 ویں ترمیم پر 9 مہینے بیٹھے رہے...

پنجاب میں اسکولوں سے بچوں کے لیے مفت دودھ کے پیکٹ چوری ہونے کی اطلاعات

حکومت پنجاب نے 5 ستمبر 2024 کو ڈیرہ غازی خان سے اسکول نیوٹریشن پروگرام کے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز کیا، جس کا مقصد پرائمری بچوں کو اسکول میں مفت دودھ فراہم کرنا ہے۔ یہ پروگرام اس وقت پنجاب کے تین اضلاع، ڈیرہ غازی خان، راجن پور، اور مظفرگڑھ میں...

چیف جسٹس لندن پلان کا حصہ، قاضی فائز عیسیٰ نے قوم سے فراڈ کیا۔عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ لندن پلان کا حصہ ہیں اور انہوں نے قوم سے فراڈ کیا ہے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا...

گورنر پنجاب اور مریم نواز میں کشیدگی شدت اختیار کر گئی

پنجاب میں مختلف یورنیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تعیناتی کے معاملے میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے مابین کشیدگی شدت اختیار کرگئی ہے۔ گورنر پنجاب نے وائس چانسلرز کی تعیناتی کے لیے بھیجی گئی تمام 13 سمریاں مسترد کردی ہیں۔ ذرائع کے مطابق...

پی ٹی آئی کو بنا مانگے مخصوص نشستیں کیوں دیں، جسٹس منصور کی وضاحت

حال ہی میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستوں کے معاملے میں سپریم کورٹ نے تفصیلی فیصلہ جاری دیا ہے، سپریم کورٹ نے اپنے اختیار کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ تکنیکی مسائل یا قواعد سے محدود کیے بغیر مکمل انصاف فراہم کر سکتی ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ...