قومی خبریں

spot_img

تازہ ترین اپ ڈیٹس

وزیراعلی پنجاب کا 3200 نون لیگ کو سپورٹ کرنے والے صحافیوں کو پلاٹ دینے کا فیصلہ

وزیراعلی پنجاب مریم نواز سےصوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی...

ماہرہ خان شدید تنقید کی زد میں مگر کیوں؟

پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان حال ہی میں...

قومی ایئرلائن پی آئی اے کا فلائٹ اٹینڈنٹ اسمگلنگ میں ملوث نکلا

قومی ایئرلائن کا فلائٹ اٹینڈنٹ اسمگلنگ میں ملوث نکلا،...

بلاول بھٹو کی شہبازشریف سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات...

پی ٹی آئی میں اختلافات کے خاتمے کیلئے کمیٹی تشکیل، عارف علوی سربراہ مقرر

بول نیوز کے مطابق پی ٹی آئی میں اندرونی اختلافات پر سابق وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لیتے ہوئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی جبکہ تشکیل شدہ کمیٹی کے سربراہ سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی ہوں گے۔ پارٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ عارف علوی ایک ہفتے میں اندرونی...

وزیراعظم نے رائٹ سائزنگ کے لیے اہداف مقرر کردیئے

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے رائٹ سائزنگ کو مرحلہ وار کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے رائٹ سائزنگ کے لیے ایک ہفتے سے 3 ماہ کے اہداف دیئے ہیں۔ وزیراعظم نے ملک میں ڈیجیٹل اتھارٹی بنانے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ڈیجیٹل اتھارٹی بنانے کے لیے مسودہ قانون...

جعلی 9 مئی کے 12 مقدمات سے بشریٰ بی بی کا نام خارج

اسلام آباد: بول نیوز کے مطابق بشریٰ بی بی کے خلاف 9 مئی کے مقدمات کی سماعت اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز آصف نے کی۔ اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت میں عدالت نے بشریٰ بی بی کا نام 12 مقدمات سے خارج کرنے...

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس 2 کی تفصیلات سامنے آگئیں

احتساب عدالت اسلام آباد عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس 2 کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ عمران خان اوربشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس 2 سعودی ولی عہد کی جانب سے دیے گئے بلغاری جیولری سیٹ پردائر کیا گیا۔ نیب ریفرنس کے مطابق بشریٰ...

احسن اقبال کے بیٹے احمد اقبال کو پنجاب حکومت میں اہم عہدہ دے دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال کے بیٹے احمد اقبال چودھری پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پنجاب کے بلا مقابلہ چئیرمین منتخب ہوگئے۔ یاد رہے کہ احسن اقبال کے بیٹے احمد اقبال بھی فارم ٤٧ کے جیتے ہوۓ ممبر صوبائی اسمبلی ہیں۔ احمد چوہدری 21...

انٹرنیٹ کی بندش کیخلاف درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ میں ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس شکیل احمد نے ندیم سرور کی درخواست پر سماعت کی۔ بعدازاں عدالت نے وفاقی حکومت کے وکیل کو متعلقہ اتھارٹیز سے ہدایات لیکر 12 بجے پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے سماعت میں...