spot_img

ایڈیٹر کا انتخاب

حکومت اور اپوزیشن مولانا فضل الرحمٰن کو اتنی اہمیت کیوں دے رہے ہیں؟

وفاقی حکومت آئینی ترامیم کیلئے سرگرم نظر آتی ہے جبکہ اس دوران حکومت اور اپوزیشن مولانا فضل الرحمٰن کو بہت اہمیت دے رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) قومی اسمبلی میں 8 جبکہ سینیٹ میں صرف 5 اراکین کے بل پر اتنی طاقتور کیسے ہوگئی؟ آئینی ترامیم کے معاملے میں حکومت کو جے یو آئی...